24 نومبر 2023 - 10:39
ویڈیو | شہید عباس محمد رعد کی اپنے نوزائیدہ بیٹے سے ملاقات کے چند لمحات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ شہید عباس محمد رعد نے شہید الحاج قاسم سلیمانی سے اپنی عقیدت کی بنا پر، اپنی شہادت سے پہلے پیدا ہونے والے بیٹے کا نام "سلیمانی" رکھ دیا تھا۔